0
0
0
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں بلوچستان کی ترقی پر قطعی توجہ نہیں دی گئی، سی پیک میں بلوچستان کو پورا حق دیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیرِ اعظم نے کوئٹہ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ این ایف سی کا پیسا لوگوں تک صحیح طریقے سے پہنچ جاتا تو صوبے کا یہ حال نہ ہوتا۔

ویڈیو دیکھیں

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس