0
0
0
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ڈاکو کو ڈاکو کہہ دیں تو یہ لوگ برا مان جاتے ہیں، انہیں الٹا لٹکا دینا چاہیئے۔ جس طرح ڈاکے کے پیسے مجرے پر لٹائے جاتے ہیں اسی طرح ان لوگوں نے ملک کا بیڑہ غرق کیا۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس