0
0
0
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ‏دہشتگردی، بجلی کے بحران اور دیگر مسائل پر عوام کی مدد سے قابو پایا، کسانوں کو بلاسود اربوں روپے کے قرضے دیئے گئے، زراعت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا۔ آج کی حکومت تو خوش قسمت ہے کہ ملکی حالات میں پہلے ہی بہتری لائی جا چکی تھی ۔

ویڈیو دیکھیں

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس