0
10
5
وزیر اعظم عمران خان نے راولپنڈی میانوالی ٹرین کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ انگریزوں سے آزادی حاصل کرلی لیکن مائنڈ سیٹ کو نہیں چھوڑا، حکمرانوں نے صرف اپنا اور خاندان کے بارے میں سوچا۔ ان کا کہنا تھا کہ ساری سہولتیں امیروں کے لیے ہوتی ہیں لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔

ویڈیو دیکھیں

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس