0
0
0
یوم دفاع و شہداء پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے میں پاکستان ریلوے بھی پیش پیش ہے۔ ریل گاڑیوں کو دفاع وطن کیلئے جانیں قربان کرنے والے شہداء اور غازیوں کی تصاویر سے سجا دیا گیا ہے جبکہ مختلف ریل گاڑیوں کی بوگیوں پرخصوصی پیغامات بھی درج کئے گئے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس