0
1
0
کثیرالانتخابی سوالات - اسلامی

درج ذیل انبیاء میں سے انہیں روح ﷲ کہا جاتاہے ؟

حج کے کل دن ہیں؟

درج ذیل آیت میں سے کس آیت میں آپس کے اختلافات سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے؟

لفظ غارمین کے معنی ہیں؟

آیت کے لغوی معنی ہیں۔۔۔

حج کے لغوی معنی ہیں۔۔۔

نو ذوالحجہ کوتمام حاجی یہاں ظہر سے پہلے جمع ہوتے ہیں؟

کائنات کا نظم وضبط دلیل ہے ﷲ کے

جہاد اکبر سے مراد ہے؟

زکوٰۃ کے مسئلے پر کس خلیفہ نے جہاد کیا؟

قرآن مجید میں مکّی سورتوں کی تعداد ہے۔۔۔

وحی کے لغوی معنی ہیں؟

درج ذیل فرشتوں میں سے انہیں ملک الموت کہا جاتاہے؟

قرآن میں کل سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟

قرآن کریم میں کل کتنے سجدے ہیں؟

اِنَّمَا الاَعمَالُ بِالنِّیَّاتِ وَاِنَّمَا لِکُلِّ امرِیٍ مَا نَوَی،" مندرجہ بالا حدیث کے مطابق انسان وہی کچھ پائے گا جو اس کی۔۔۔

عقیدہ آخرت کی پختگی ہمیں جرائم سے دور رکھ سکتی ہے اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ۔۔۔

قرآن کریم کی سورتوں کی کتنی قسمیں ہیں ؟

پورا قرآن کتنے برس میں نازل ہوا؟

قرآن مجید میں ﷲ تعالیٰ نے جنت کو کتنے ناموں سے یاد کیا ہے؟

قرآن مجید میں ﷲ تعالیٰ نے قیامت کو کتنے ناموں کے ساتھ موسوم کیا ہے؟

قرآن مجید میں فرشتوں کی صفات کے نام پر کتنی سورتیں آئی ہوئی ہیں؟

قرآن مجید میں وہ سورتیں کتنی ہیں جو قیامت کے نام پر یا قیامت کی خوفناکیوں کے نام پر آئی ہیں؟

قرآن مجید میں کتنی سورتیں ہیں جو ازمان و اوقات کے نام پر آئی ہوئی ہیں ؟

قرآن مجید میں کتنی سورتیں حیوانات کے نام پر یا صفات پر آئی ہوئی ہیں؟

قرآن مجید میں وہ سورتیں کتنی ہیں جو مقامات کے نام پر آئی ہوئی ہیں؟

قرآن کریم میں مکہ مکرمہ کو کتنے ناموں کے ساتھ یاد کیا گیا ہے ؟

غیب کی کنجیاں کتنی ہیں جنہیں ﷲ کے سوا کوئی نہیں جانتا اور قرآن مجید کی آیات میں ان کا ذکر آیا ہوا ہے؟

قرآن کریم کی وہ کون سی سورت ہے جسے سیکھنے کی رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ والٰہ وسلم نے عورتوں کو اس لئے ترغیب دی کہ وہ سورت عفت و پاکدامنی اور پردے کے احکام پر مشتمل ہے ؟

قرآن کریم کی وہ کون سی سورت ہے جس کی ابتدائی دس آیتیں پڑھنے سے انسان فتنہ دجال سے محفوظ رہ سکتا ہے؟

کوئز کارنر ۔ معلوماتِ عامہ

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس