0
2
0
کوئز کارنر ۔ تفریحی

بی بی کیو، کس کا مخفف ہے؟

اے/سی، کس کا مخفف ہے؟

کنیکٹک (امریکہ) کے لئے کیا مخفف استعمال ہوتا ہے؟

"سی ایم " کس کا مخفف ہے؟

کارڈیو پلمونری ریزوسیٹیشن کا مخفف کیا ہے؟

یو ایس پی ایس" کس کا مخفف ہے؟"

"ہائپپر ٹیکسٹ مارک اپ لیگویج" کا مخفف کیا ہے؟

ساؤتھ افریقہ کے لئے کیا مخفف استعمال ہوتا ہے؟

"آر ایس وی پی " کس زبان کا لفظ ہے؟

"ایف بی آئی " کس کا مخفف ہے؟

"12:00 اے۔ایم" کا کیا مطلب ہے؟

بجلی کے کرنٹ کی دو قسموں میں سے ایک، اے سی ہے۔ اور دوسرا؟

"جی ایم ٹی" میں "جی" کا مطلب کیا ہے؟

کھیلوں کے تناظر میں، "ایم وی پی"کس کا مخفف ہے؟

کوئز کارنر ۔ مخفف

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس