0
2
0
یہ آٹھ تصویروں کا امتحان آپ کے اندر کے انسان کی سچائی بتائے گا

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

یہ تصویر آپ کو کیسا محسوس کرواتی ہے؟

جانیے اپنے اندر کے انسان کو

  1. آپ نے حاصل کیا: آپ بے دھڑک انسان ہو

    آپ کی زندگی بہت اچھی گزر رہی ہے اور آپ اس میں فخر بھی محسوس کرتے ہیں، مگر بعض اوقات آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ سب قسمت کا کمال ہے اور دوسرے ہی لمحے آپ یہ بھی سوچتے ہیں جیسے یہ آپ کے گرد کوئی مزاق بکھر رہا ہے۔ آج آپ نے جو کچھ بھی حاصل کیا ہے وہ آپ کی اپنی محنت کے بل بوتے پر ہے 

  2. آپ نے حاصل کیا: آپ بناوٹی انسان ہو

    آپ خود کیا چاہتے ہو اس سے زیادہ دوسرے آپ کو کیسا دیکھتے ہیں پر یقین رکھتے ہو۔ آپ کے لئے دوسروں کی ہاں میں ہاں ملانا زیادہ معنی رکھتا ہے، کیونکہ آپ کو لگتا ہے کہ  آپ دوسروں کو بناوٹی باتوں کے بغیر خوش نہیں کر سکتے

  3. آپ نے حاصل کیا: آپ ڈرپوک انسان ہو

    آپ خود کو بہت بہادر دکھاتے ہو، اور دوسروں کو بھی آپ کے بارے میں ایسا ہی گمان ہے۔ مگر درحقیقت آپ وہموں گمان کا شکار رہتے ہو اور اندر سے نہایت ہی ڈرپوک انسان ہو۔

  4. آپ نے حاصل کیا: آپ ملنسار انسان ہو

    آپ کے لئے اکیلے وقت گزارنا انتہائی مشکل کام ہے، کیونکہ آپ لوگوں کے درمیان رہنا زیادہ پسند کرتے ہو اور بورنگ محسوس کرتے ہو۔ آپ اپنے وقت کو بیلنس رکھنے پر زیادہ ترجیع دیتے ہو اور ایک اچھی بات چیت اور ساتھی آپ کا حوصلہ بلند رکھتے ہے 

  5. آپ نے حاصل کیا: آپ وہمی انسان ہو

    آپ بلند حوصلہ رکھتے ہو، مگر بہت جلد وہم کا شکار ہو جاتے ہو۔ آپ کو لگتا ہے چیزیں آپ کے خلاف جا رہی ہیں اور آپ کچھ بھی کر لو ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ آپ کی اسی سوچ نے آپ کو وہمی انسان بنا دیا ہے۔ 

  6. آپ نے حاصل کیا: آپ محدود انسان ہو

    آپ کو دوستوں سے ملنا جلنا اچھا لگتا ہے مگر پھر بھی آپ کی دنیا میں چند ایک لوگ ہی ہیں جن کے ساتھ آپ اچھا محسوس کرتے ہو، اور اسی وجہ سے آپ کا تعلق صرف انہی لوگوںکے ساتھ اچھا رہتا ہے باقی کسی سے آپ زیادہ گھلتے ملتے نہیں ہو

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس