0
0
0
ہم سب جانتے ہیں کہ سپر ہیروز جرم کے خلاف لڑتے ہیں اور سپر ویلنز کو شکست بھی دیتے ہیں، لیکن وہ سائنس کو سیکھنے میں ہماری مدد بھی کر سکتے ہیں!

سب سے پہلے سپر ہیروز میں سے ایک سپرمین تھا، مین آف سٹیل، اور اس کی سب سے زیادہ دلچسپ طاقتوں میں سے ایک پرواز کرنے کی صلاحیت ہے۔ تو کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کون سی قدرتی طاقت عام لوگوں کو زمین پر قائم رکھتی ہے؟

ایک خاص مکڑی کے کاٹنے کی بدولت پیٹر پارکر میں مکڑیوں کی صلاحیتیں پیدا ہوئیں اور وہ سپائیڈر مین بن گیا۔ مکڑی کس قسم کا جانور ہے؟

مگنیٹو کی حیرت انگیز قوتیں اس کی مقناطیسی فیلڈز کو تبدیل کرنے اور استعمال کرنے کی صلاحیت سے آتی ہیں۔ ان میں سے کون سی چیزیں مگنیٹو کی طاقت سے زیادہ تر متاثر ہو گی؟

"دی انکریڈیبلز" کی وایلیٹ سے "دی فینٹیسٹک فور" کی انویزیبل خاتون تک، بہت سے سپر ہیروز لوگوں کی نظروں سے چھپنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انویزیبل موڈ میں وایلیٹ کو لوگ کیسے دیکھتے ہیں؟

ڈارڈیول اندھا ہے، لیکن وہ آواز کی مدد سے چیزوں کے خدوحال کو دیکھتا ہے اور کون سے جانور دیکھنے کے لئے سونار (ریڈار سے مشابہ آلہ) سا طریقہ استعمال کرتے ہیں؟

فلیش بہت، بہت اور بہت ہی تیز رفتاری سے چلتا ہے، لیکن سائنس کے مطابق کائنات میں سب سے تیز ترین چیز کیا ہے؟

ایکس مین کی حیرت انگیز طاقت جینیاتی تبدیلیوں سے آتی ہے میوٹیشن حیاتیات کے کون سے عمل کا ایک بہت اہم حصہ ہے؟

حلک نے اپنی حیرت انگیز طاقت اپنے ہی بنائے گئے تابکار بم کے پھٹ جانے سے حاصل کی۔ کیا قدرتی طور میں بھی تابکار چیزیں کائنات میں موجود ہیں؟

آئرن مین اپنے آہنی لباس کے اندر رہتا ہے، جس سے وہ ناقابل یقین کارنامے انجام دیتا ہے۔ بہت سے دوسرے جانور بھی اپنا ڈھانچہ (سکیلٹن) اپنے جسم سے باہر رکھتے ہیں۔ اس طرح کے سکیلٹن کو کیا کہا جاتا ہے؟

بہت سے سپر ہیروز دی کرری، دی سکرل، اور (دوسری کہکشاؤں کے) طاقتور ایلیئنز سے مقابلہ کرتے ہیں۔ کیا آپ ہماری کہکشاں کا نام جانتے ہیں؟

سپر ہیروز اور سائنس

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

فیس بک کمنٹس