0
1
0
کوئز کارنر : معلوماتِ عامہ

آئیفل ٹاور دیکھنا ہو تو کونسے ملک کا سفر کرنا چاہیئے؟

ایمیزون رین فوریسٹ کس ملک میں واقع ہے؟

ایمیزون رین فوریسٹ کس ملک میں واقع ہے؟

یہ ایک بڑی اور عظیم دیوار ہے! یہ کس ملک میں واقع ہے؟

کون سی جگہ ہے جہاں سفر کرنے کے لئے سڑک نہیں بلکہ کشتی کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ تو اگر آپ کو گنڈولا (کشتی) میں سفر کرنا ہو تو کون سے ملک جانا پڑے گا؟

دنیا میں کس جگہ آپ عظیم پرامڈ کا دورہ کر سکتے ہیں؟

اوپیرا ہاؤس اور پل دونوں مشہور مقامات میں سے ہیں، یہ در حقیقت کس ملک میں ہیں؟

اونچے اونچے پہاڑوں میں، ماچو پیچو کے کھنڈروں کو دیکھنے کے لئے کس ملک جانا پڑے گا؟

ہونولولو، اینچوریج، اور شکاگو جیسے شہرکس ملک میں ہیں؟

سی این ٹاورکس ملک میں ہے؟

سی این ٹاورکس ملک میں ہے؟

کس ملک میں ہوں تو آپ 1989ء میں توڑی گئی ایک دیوار کی باقیات کا دورہ کرسکتے ہیں جو آج بھی برلن شہر میں موجود ہے؟

یہ خوب صورت فریم نما عمارت کس ملک میں ہے؟

افیسس کے نام سے مشہور یہ جگہ کس ملک میں ہے؟

سگرادا فیمیلیا کے نام سے مشہور یہ جگہ کس ملک میں ہے؟

مشہور سینٹ باسلز کیتھیڈرل چرچ کہاں واقع ہے؟

مشہور تاریخی عمارتیں

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

فیس بک کمنٹس