0
2
0
دنیا کی تاریخ سے

سمیری تہذیب جو کہ دریاۓ فرات اور دریائے دجلہ کے دہانے پر واقع تھی۔ موجودہ زمانے کے کون سے ملک میں واقع ہے؟

دنیا کی 25 قدیم تہذیبوں میں سے تقریباً 4،000 سال تک مستحکم اور دیرپا کون سی تہذیب تھی؟

ہند میں (انڈس وادی کی) تہذیب تقریباً 2،500 قبل مسیح سے تھی، تقریباً 1،500 قبل مسیح میں کس نے حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا؟

بحیرہ ٴروم میں واقع منون کی قدیم تہذیب جو 2000 سے 1380 قبل مسیح تک رہی۔ منون آرٹ میں، کون سا جانور دیوی کی علامت تھا؟

حیتھی سلطنت 1900-1200 قبل مسیح سے تھی، اسکے دارالحکومت کا نام کیا تھا؟

چینی تہذیب (جو 1600 ق.م. سے بیسویں صدی تک عروج پر رہی)، ییلو دریا کی مصنوعی بندرگاہ میں پھیلی ہوئی تھی۔ تقریباً 600 ق.م. میں، اسمیں لاؤ زو پیدا ہوا، ان کا مذہب کیا تھا؟

آسٹرونیژین تہذیب 1500 ق.م. اور 1775 بعد مسیح کے درمیان وجود میں آئی، کون سے پیسفک جزیرے سے انکی شروعات ہوئی؟

سلطنتِ بابل 1930 ق.م۔ سے 539 ق.م۔ تک رہی، اسے کس نے فتح کیا؟

انوٹ تہذیب (شمالی امریکا کے اسکیمو باشندے) 1400 ق۔ م۔ سے 1850 بعد مسیح تک آرکٹک علاقے (جو آجکل کینیڈا اور گرین لینڈ، پر مشتعمل ہے) میں رہتے تھے۔ لفظ "انوٹ" انوائی لفظ "انک" سے ہے، جس کا مطلب ہے؟

ہندو تہذیب جو 775 بعد مسیح، ہند میں قائم تھی۔ اس کے بڑے مذاہب میں سکھ ازم بھی تھا، پندرہویں صدی میں سکھ ازم کی بنیاد کس شخص نے ڈالی؟

دنیا کی قدیم تہذیبیں

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس