0
1
0
کھیل اور کھلاڑی

اولمپک مقابلوں کے دوران اولمپک مشعل ایک جگہ نصب رھتی ھے اور مسلسل جلتی رھتی ھے۔ اس جگہ کو کیا کہتے ھیں؟

دنیا کی اس مشہور شخصیت کا نام بتائیں جس نے کہا تھا کہ اگر میں اپنے ارادے میں کامیاب ہو گیا تو مسلمان ہو جاؤں گا؟

بھارت کو بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شکست دینے والا پہلا نون ٹیسٹ پلیئنگ ملک کونسا تھا؟

ٹریک اور فیلڈ سٹار کارل لیوس نے 1984ء کے اولمپک مقابلوں میں کتنے طلائی تمغے جیتے؟

"اوور دا ایج" کے 1998ء ایڈیشن میں سٹون کولڈ سٹیو آسٹن کا کشتی میں مد مقابل کون تھا؟

پیشہ ور گالف ٹور کھلاڑیوں کو، ایک شاٹ لگانے کے لئے، باضابطہ طور پر کتنا وقت دیا جاتا ہے؟

2 اکتوبر 1983ء کو جے پور میں، بھارت اور پاکستان کے کرکٹ میچ میں، کون سا نیا اصول متعارف کرایا گیا تھا؟

1993ء کا "کنگ آف رنگ" ٹائٹل کس نے جیتا؟

ایک ہی ٹیسٹ اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والا کھلاڑی کون ہے؟

فٹ بال میچ کو کنٹرول کرنے والے شخص کو کیا کہتے ہیں؟

1999ء کا کرکٹ ورلڈ کپ کس ملک نے جیتا؟

پہلا بین الاقوامی کرکٹ میچ کب اور کونسی ٹیموں کے درمیان ہوا؟

پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کب کھیلا گیا تھا؟

ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والا کھلاڑی کون ہے؟

کھیل کھیل میں

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس