0
0
0
عظیم شخصیّت

محمد علی کو چت کر دینے والا پہلا شخص کون تھا؟

ان میں سے کون سا شخص محمد علی کو کبھی شکست نہیں دے سکا؟

محمد علی 37 بار اسپورٹس السٹریٹڈ (امریکی میگزین) کے مرکزی صفحے (کور پیج) پر ظاہرہوئے، اس درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر کون ہے؟

علی۔لیوسٹن II؛ علی کے اسلام قبول کرنے اور لسٹن کی گرفتاری کے ریکارڈ کے تنازعات کے باعث، جو لیوسٹن، میئن میں لڑا گیا تھا، یہ اصل میں کہاں لڑنا طے شدہ تھا؟

"رنبل ان دا جنگل" میں محمد علی کا مقابل کون تھا؟

جس اولمپکس میں محمد علی نے طلائی تمغہ جیتا، وہ کونسے شہر میں ہوئیں؟

محمد علی کلے کی پیدائش 17 جنوری 1942ء کو امریکہ کے کس شہر میں ہوئی؟

لائسنس معطل ہونے کی وجہ سے کتنی دیر محمد علی باکسنگ سے باہر رہے؟

'تھریلا ان منیلا' میں محمد علی کا مقابل کون تھا؟

محمد علی نے اپنی 'رسّی - ڈپ' کی حکمت عملی کو پہلی بار کونسے باکسر کے خلاف استعمال کیا تھا؟

1997ء کی دستاویزی فلم 'جب ہم کنگز تھے'کا موضوع کیا تھا؟

جب محمد علی نے 1981ء میں باکسنگ سے ریٹائرمنٹ لی تو ان کی جیت کا ریکارڈ کیا تھا؟

محمد علی نے 4 شادیاں کی تھیں. مندرجہ ذیل میں سے کون سا نام ان کی بیوی کا نہیں ہے؟

افسوس کے ساتھ، محمد علی کو مندرجہ ذیل میں سے کونسی بیماری کا سامنا تھا؟

محمد علی کلے ۔ عظیم باکسر

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس