0
7
0
پرندے اور جانور

دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ کون سا ہے؟

وہ کون سا پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے؟

وہ کون سا ملک ہے جہاں کوئی چڑیا نہیں پائی جاتی؟

وہ کون سا جانور ہے جس سے شیر بھی خوف کھاتا ہے؟

پرندوں کا درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟

وہ کونسے جانور ہیں جو مختلف رنگوں میں فرق نہیں کر سکتے ؟

اس پرندے کا نام بتائیں جو الٹا پیچھے کی طرف بھی اڑ سکتا ہے؟

مورکی مرغوب غذا کیا ہے؟

ان پرندوں کے نام بتائیں جنہیں دنیا میں امن کا نشان کہا جاتا ہے؟

پالتو جانوروں میں سب سے ذہین جانور کونسا ہے؟

کونسا پرندہ ہوا میں کھڑا ہو سکتا ہے؟

اس جانور کا نام بتائیں جس کی تین آنکھیں ہیں؟

وہ کونسا پرندہ ہے جو اُڑ سکتا ہے مگر چل نہیں سکتا؟

وہ کونسا پرندہ ہے جو اُڑ نہیں سکتا؟

سب سے تیز دوڑنے والے جانور کا نام بتائیں؟

شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں؟

دنیا کے سب سے قدیم کیڑے کا نام کیا ہے؟

دنیا میں حشرات کی کتنی اقسام ہیں؟

بندر کے کتنے دماغ ہوتے ہیں؟

چرند ۔ پرند

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس