0
1
0
معلوماتِ عامہ

نپولین نے کس شہر کے بارے میں کہا تھا کہ اگر دنیا ایک ملک ھوتی تو یہ شہر اس کا دارالحکومت ھوتا؟

وہ کونسا شہر ہے جو مکمل طور پر پانی میں بنا ہوا ہے۔اور جہاں پر لوگ بازاروں میں بھی کشتیوں پر جاتے ہیں؟

سب سے زیادہ فرنچ زبان بولنے والے لوگ پیرس میں رہتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر کون سا شہر آتا ھے؟

دنیا میں سب سے زیادہ ساگوان کس ملک میں پیدا ھوتا ھے؟

کونسے ملک کا ساحل سب سے بڑا ہے؟

کونسا دریا زلزلے کی وجہ سے اُلٹا بہنا شروع ہو گیا تھا؟

ایک انگریز وائسرائے نے برصغیر میں اُردو کی ترقی کے لئے ایک ادارہ قائم کیا تھا۔ ادارے کا نام بتائیے؟

کون سا دریا پانی کی سب سے زیادہ مقدارسمندر میں لے جاتا ہے؟

دنیا میں، زیر زمین ریلوے سب سے پہلے کس شہر میں شروع ہوئی؟

زیرزمین ریلوے میں دوسرا نمبر کس شہر کا ہے؟

شہر،شہر ۔ ملک،ملک

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس