0
0
0
معلومات عامہ

وہ جھیل کس ملک میں ہے جس کی سطح کا پانی شربت کی طرح میٹھاہے مگر سطح کے تین فٹ نیچے کا پانی کڑواہے؟

وہ کونسا ملک ہے جہاں کوئی دریا نہیں ہے؟

چین کی سرحدیں کتنے ملکوں سے ملتی ہیں؟

وہ کونسا ملک ہے جہاں پولیس نہیں ہوتی؟

دنیا میں وہ کونسا شہر ہے جو زیرزمین آباد ہے؟

وہ کونسے ملک کا بادشاہ تھا جس نے اپنے کتے کو ایک ریاست کا وزیر اعلٰی مقرر کر دیا تھا؟

دنیا کے سب سے بڑے اژدہے کہاں پائے جاتے ہیں؟

وہ کونسا ملک ہے جو سال میں دو مرتبہ آزادی کی سالگرہ مناتا ہے؟

وہ کونسا دریا ہے جس میں ایک بھی مچھلی نہیں ہے؟

کے ٹو کا دوسرا نام کیا ہے؟

دنیا کا پہلا قدیم عجوبہ کیا اور کہاں ہے؟

دنیا کے بارے میں...

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس