0
1
0
ملک بھرمیں’’پلانٹ فارپاکستان‘‘کے نام سے ایک روزہ شجرکاری مہم چلائی جا رہی ہے جس کے تحت ملک بھر میں 15 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔
پلانٹ فارپاکستان مہم کی تصویری کہانی:

1. وزیراعظم عمران خان نے ہری پور میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا

وزیراعظم عمران خان نے ہری پور میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا

2. تحریک انصاف کے نامزد صدر عارف علوی اپنی اہلیہ کے ہمراہ پودا لگاتے ہوئے

تحریک انصاف کے نامزد صدر عارف علوی اپنی اہلیہ کے ہمراہ پودا لگاتے ہوئے

3. ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ کے جنگلات میں شجر کاری مہم کے تحت 42 سیکنڈز میں 16 ہزار پودے لگا کر ایک نیا ریکارڈ قائم

 ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ کے جنگلات میں شجر کاری مہم کے تحت 42 سیکنڈز میں 16 ہزار پودے لگا کر ایک نیا ریکارڈ قائم

4. فاسٹ بالر حسن علی نے بھی کپتان عمران خان کی شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودے لگائے

 فاسٹ بالر حسن علی نے بھی کپتان عمران خان کی شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودے لگائے

5. وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال وزیراعلٰی سیکرٹریٹ میں پودا لگاتے ہوئے

وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال وزیراعلٰی سیکرٹریٹ میں پودا لگاتے ہوئے

6. گورنرسندھ عمران اسماعیل پودا لگاتے ہوئے

گورنرسندھ عمران اسماعیل پودا لگاتے ہوئے

7. وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پودا لگاتے ہوئے

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پودا لگاتے ہوئے

8. وزیراعظم کے مشیر ماحولیات ملک امین اسلم پودا لگاتے ہوئے

وزیراعظم کے مشیر ماحولیات ملک امین اسلم  پودا لگاتے ہوئے

9. بلوچستان عوامی پارٹی کے سرفراز بگٹی پودا لگاتے ہوئے

بلوچستان عوامی پارٹی کے سرفراز بگٹی پودا لگاتے ہوئے

10. عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے ریجنل نائب صدر ہارٹ وگ شیفر ورلڈ بینک کیمپس میں پودا لگاتے ہوئے

عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے ریجنل نائب صدر ہارٹ وگ شیفر ورلڈ بینک کیمپس میں پودا لگاتے ہوئے



آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس