0
0
0
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ورلڈ روبوٹ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف صلاحیتوں کے حامل روبوٹس لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

1. ای ٹرونگ (Etrong) ایکزیبیشن اینڈ کنونشن سینٹر، بیجنگ

ای ٹرونگ (Etrong) ایکزیبیشن اینڈ کنونشن سینٹر،  بیجنگ (CGTN)

بیجنگ کے ای ٹرونگ (Etrong) ایکزیبیشن اینڈ کنونشن سینٹر میں منعقد ہونے والی اسورلڈ روبوٹ کانفرنس میں چین سمیت 160سے زائد ممالک کی کمپنیوں نے اپنے تیار کردہ جدید ٹیکنالوجی کے حامل اور انسان دوست روبوٹ نمائش کیلئے پیش کئے ہیں۔

2. یہ انٹرنیشنل روبوٹ کانفرنس پانچ روز تک جاری رہے گی جس میں مختلف سیمینارز اور مقابلے بھی منعقد کئے جائیں ۔

یہ انٹرنیشنل روبوٹ کانفرنس پانچ روز تک جاری رہے گی جس میں مختلف سیمینارز اور مقابلے بھی منعقد کئے جائیں ۔

3. مشینی (روبوٹک) کانفرنس

مشینی (روبوٹک) کانفرنس (CGTN)

اس مشینی (روبوٹک) کانفرنس میں گھریلو روبوٹس، صنعتی روبوٹس، سرجیکل روبوٹس، سپورٹس روبوٹس،  کے علاوہ پانی میں تیرتے اور پرندے کی طرح اڑتے روبوٹس بھی نمائش کیلئے پیش کئے گئے ہیں جبکہ نمائش کیلئے رکھا گیا 5.5کلو وزنی آئرن مین سوٹ آئرن مین سوٹ بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے۔

4. روبوٹس

روبوٹس

5. پانی میں تیرتی روبوٹک شارک

پانی میں تیرتی روبوٹک شارک

6. آرتھروپیڈک سرجری کرتا روبوٹ

آرتھروپیڈک سرجری کرتا روبوٹ

7. رقص کرتے روبوٹس

رقص کرتے روبوٹس

8. روبوٹک آکیسٹرا بینڈ

روبوٹک آکیسٹرا بینڈ

9. بائی اونک فلائنگ فوکس روبوٹ

بائی اونک فلائنگ فوکس روبوٹ

10. ایکسو سکیلیٹن روبوٹ (5.5کلو وزنی آئرن مین سوٹ)

ایکسو سکیلیٹن روبوٹ (5.5کلو وزنی آئرن مین سوٹ)

11. بھاری بھرکم گاڑی اٹھاتے روبوٹ

بھاری بھرکم گاڑی اٹھاتے روبوٹ

12. چار ٹانگوں والے پیٹ روبوٹس

چار ٹانگوں والے پیٹ روبوٹس

13. باسکٹ بال کھیلتا روبوٹ

باسکٹ بال کھیلتا روبوٹ

14. فٹبال کھیلتے روبوٹس

فٹبال کھیلتے روبوٹس

15. ویڈیو

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس