0
0
0
ڈچیس آف سیکسیس میگھن مارکل نے اپنی 37ویں سالگرہ پر کیا کیا؟

1. 4اگست 1981ء کو پیدا ہونے والی شہزادی میگھن مارکل نے اپنی 37ویں سالگرہ پر اپنے شوہر شہزادہ ہیری کے ساتھ ان کےقریبی دوست کی شادی میں شرکت کی۔

4اگست 1981ء کو پیدا  ہونے والی شہزادی میگھن مارکل نے  اپنی 37ویں سالگرہ پر اپنے شوہر شہزادہ ہیری کے ساتھ ان کےقریبی دوست کی شادی میں شرکت کی۔ WireImage

2. برطانوی شہزادی میگھن جہاں جاتی ہیں اپنے اسٹائل سے توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں۔ شہزادہ ہیری کے دوست کی شادی پر بھی دولہا اور دلہن سے زیادہ شہزادی میگھن توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

برطانوی شہزادی میگھن جہاں جاتی ہیں اپنے اسٹائل سے توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں۔ شہزادہ ہیری کے دوست کی شادی پر بھی دولہا اور دلہن سے زیادہ شہزادی میگھن توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ (Image: PA)

3. اس دوران شہزادہ ہیری اور میگھن ایک دوسرے کے ہاتھ میں ہاتھ ڈالے بھی نظر آئے جو شاہی خاندان میں تہذیب کے خلاف سمجھا جاتا ہے۔

اس دوران شہزادہ ہیری اور میگھن ایک دوسرے کے ہاتھ میں ہاتھ ڈالے بھی نظر آئے جو شاہی خاندان میں تہذیب کے خلاف سمجھا جاتا ہے۔ (Image: PA)

4. ڈچیس آف سیکسیس میگھن مارکل نے پرستاروں کو ہاتھ ہلا کر شکریہ بھی ادا کیا جو گا کر میگھن کو سالگرہ مبارک کہہ رہے تھے۔

ڈچیس آف سیکسیس میگھن مارکل نے پرستاروں کو ہاتھ ہلا کر شکریہ بھی ادا کیا جو گا کر میگھن کو سالگرہ مبارک کہہ رہے تھے۔ (Shutterstock)

5. ڈچیس آف سیکسیس میگھن مارکل

ڈچیس آف سیکسیس میگھن مارکل (Image: PA)

6. شہزادہ ہیری کا یہ دوست ہیری اور میگھن کی 19 مئی کو ہونے والی شادی پر پیش پیش تھا۔

شہزادہ ہیری کا یہ دوست ہیری اور میگھن کی 19 مئی کو ہونے والی شادی پر پیش پیش تھا۔ (Getty Images)

7. دلہن ڈیزی جینکس

دلہن ڈیزی جینکس (Image: PA)

8. دولہا چارلی وین سٹراوبینزی اور دلہن ڈیزی جینکس

دولہا چارلی وین سٹراوبینزی اور دلہن ڈیزی جینکس (Getty Images)

شادی کی تقریب سرے میں سینٹ میری دی ورجن چرچ میں منعقد کی گئی۔

9. ڈچیس آف سیکسیس میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری

ڈچیس آف سیکسیس میگھن مارکل  اور شہزادہ ہیری (Wire Image)

میگھن مارکل کو شاہی خاندان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹس  ٹویٹر اور انسٹاگرام پر بھی پر جوش طریقے سے سالگرہ کی مبارکباد دی گئی۔

11. رویال فیملی کے ٹویٹر اور انسٹاگرام پر ملکہ الزبتھ اور شہزادہ فلپ کی جانب سے

رویال فیملی انسٹاگرام

13. کلیئرنس ہاؤس کے ٹویٹر اور انسٹاگرام پر شہزادہ چارلز اور کمیلا کی جانب سے

کلیئرنس ہاؤس انسٹاگرام

15. کنگسٹن پیلس کے ٹویٹر اور انسٹاگرام پر میگھن مارکل کو سالگرہ کی مبارکباد پر شکریہ کا پیغام جاری کیا گیا۔

کنگسٹن پیلس انسٹاگرام

کنگسٹن پیلس کا ٹویٹر اور انسٹاگرام؛ شہزادہ ولیم، کیٹ میڈلٹن اور شہزادہ ہیری، میگھن مارکل کا مشترکہ اکاؤنٹ ہے۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس