0
0
0
ان ڈور پارک کے 'پلے ایریا' میں بمپر کار, لیزر میز، بیٹل اسٹیشن، ہونٹڈ ہاؤس، فلائنگ سیل، بچوں کے جھولے اور تفریح کے دیگر سامان کے ساتھ بہت بڑا ان ڈور ٹریمپولین بھی موجود ہے۔
(سپر اسپیس فیس بک پیج)

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں راشد منہاس روڈ پر 'سپر اسپیس' اپنے طرز کے پہلے ٹیکنالوجی بیسڈ سینٹرلی ایئرکنڈیشنڈ  ان ڈور  تفریحی پارک کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ جہاں بچوں کی دلچسپی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے حامل تیز رفتار اور سنسنی خیز جھولے اور گیمز موجود ہیں، جنہیں بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

2. سی ای او 'سپر اسپیس' کراچی, انعام عبداللہ

سی ای او  'سپر اسپیس' کراچی, انعام عبداللہ (سپر اسپیس فیس بک پیج)

اس موقع پر پارک کے سی ای او انعام عبداللہ کا کہنا تھا کہ 'سپر اسپیس' کراچی میں اپنے طرز کا پہلا جدید ترین پارک ہے۔

3. پارک کی افتتاحی تقریب کے موقع پر

پارک کی افتتاحی تقریب کے موقع پر (سپر اسپیس فیس بک پیج)

28 جولائی کو منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب میں کرکٹر عمر اکمل، اداکار بلال اشرف، نور حسن، حنا الطاف، منال خان، تہمینہ خالد، نادیہ حسین اور دیگر معروف شخصیات نے شرکت کی۔
ان اسٹارز نے نہ صرف خود انجوائے کیا، بلکہ دوسروں کو بھی یہاں آنے کا مشورہ دیا، ان شخصیات کا کہنا تھا کہ آج کل کے مصروف دور میں یہ پارک صحت مند تفریح کا بہترین ذریعہ ہے۔

4. بلال اشرف (سیلفی ٹائم)

 بلال اشرف (سیلفی ٹائم) (سپر اسپیس فیس بک پیج)

5. کرکٹر عمر اکمل (افتتاحی تقریب میں شریک)

کرکٹر عمر اکمل (افتتاحی تقریب میں شریک) (سپر اسپیس فیس بک پیج)

6. نور حسن (افتتاحی تقریب میں شرکت کے موقع پر)

 نور حسن (افتتاحی تقریب میں شرکت کے موقع پر) (سپر اسپیس فیس بک پیج)

7. حنا الطاف اور بلال اشرف بمپر کار انجوائے کرتے ہوئے

حنا الطاف اور  بلال اشرف بمپر کار انجوائے کرتے ہوئے (سپر اسپیس فیس بک پیج)

8. حنا الطاف لیزر میز کھیلتے ہوئے

حنا الطاف لیزر میز کھیلتے ہوئے (سپر اسپیس فیس بک پیج)

9. (افتتاحی تقریب میں شریک) منال خان اور حنا الطاف

(افتتاحی تقریب میں شریک) منال خان اور حنا الطاف (سپر اسپیس فیس بک پیج)

10. فیزان حق باؤنس ایریئا کے چیلنج میں

فیزان حق باؤنس ایریئا کے چیلنج میں (سپر اسپیس فیس بک پیج)

11. نادیہ حسین اپنے بچوں کے ہمراہ

نادیہ حسین اپنے بچوں کے ہمراہ (سپر اسپیس فیس بک پیج)

12. عرفان جونیجو (افتتاحی تقریب میں شرکت کے موقع پر)

عرفان جونیجو (افتتاحی تقریب میں شرکت کے موقع پر) (سپر اسپیس فیس بک پیج)

13. لیز گن انجوائے کرتے ہوئے

لیز گن انجوائے کرتے ہوئے (سپر اسپیس فیس بک پیج)

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس