0
0
0
عام انتخابات 2018ء

1. صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی میں کلفٹن کےعلاقے کہکشاں کے گرین وچ کالج میں ووٹ کاسٹ کیا

صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی میں کلفٹن کےعلاقے کہکشاں کے گرین وچ کالج میں ووٹ کاسٹ کیا

خاتون اول بیگم محمودہ ممنون نے بھی اسی پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالا۔

2. نگراں وزیراعظم جسٹس ناصر الملک نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 3 سوات ٹو اور خیبر پختونخواہ اسمبلی کے حلقے پی کے 5 کیلئے ووٹ ڈالا

نگراں وزیراعظم جسٹس ناصر الملک نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے  3 سوات ٹو اور خیبر پختونخواہ اسمبلی کے حلقے پی کے 5 کیلئے ووٹ ڈالا

3. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اور ان کی اہلیہ نے راولپنڈی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا (آئی ایس پی آ)

4. پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جونیئر ماڈل اسکول اے بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جونیئر ماڈل اسکول  اے بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

5. پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے این اے 53 اسلام آباد میں ووٹ کاسٹ کیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے این اے 53 اسلام آباد میں ووٹ کاسٹ کیا

6. سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گجرات کے حلقہ این اے 129 میں ووٹ کاسٹ کیا

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گجرات کے حلقہ این اے 129 میں ووٹ کاسٹ کیا

7. پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے این اے 207 سکھر میں اسلامیہ کالج کے پولنگ اسٹیشن نمبر 29 میں ووٹ کاسٹ کیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے این اے 207 سکھر میں اسلامیہ کالج  کے پولنگ اسٹیشن نمبر 29 میں ووٹ کاسٹ کیا

8. سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور نے حلقہ این اے 200 اور حلقہ پی ایس 10 نوڈیرو میں گورنمنٹ پرائمری اسکول ٹو میں ووٹ کاسٹ کیا

سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور نے حلقہ این اے 200 اور حلقہ پی ایس 10 نوڈیرو میں گورنمنٹ پرائمری اسکول ٹو میں ووٹ کاسٹ کیا

9. پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے این اے 243 کراچی کے پولنگ اسٹیشن ایم ایس پبلک اسکول میں ووٹ کاسٹ کیا

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے این اے 243 کراچی کے پولنگ اسٹیشن ایم ایس پبلک اسکول میں ووٹ کاسٹ کیا

10. پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 73 سیالکوٹ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 73 سیالکوٹ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

11. محترمہ صنم بھٹو نے این اے 200 میں ووٹ کاسٹ کیا

محترمہ صنم بھٹو نے این اے 200 میں ووٹ کاسٹ کیا

12. این اے 247 کراچی کے آزاد امیدوار جبران ناصر نے پولنگ اسٹیشن نمبر 86 پر ووٹ کاسٹ کیا

13. مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے ڈیفنس لاہور کے علاقے میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے ڈیفنس لاہور کے علاقے میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

14. سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے این اے 213 نوابشاہ کے ایل بی اوڈی کالونی گورنمنٹ بوائز اسکول میں ووٹ کاسٹ کیا

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے این اے 213 نوابشاہ کے ایل بی اوڈی کالونی گورنمنٹ بوائز اسکول میں ووٹ کاسٹ کیا

15. بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ میں حلقہ این اے 213، پی ایس 38 کے لئے ایل بی او ڈی کالونی میں قائم پولنگ اسٹیشن 14 پر ووٹ کاسٹ کیا

بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ میں حلقہ این اے 213، پی ایس 38 کے لئے ایل بی او ڈی کالونی میں قائم پولنگ اسٹیشن 14 پر ووٹ کاسٹ کیا

16. پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے200 لاڑکانہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

17. نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم شریف نے لاہور کے حلقہ این اے124 میں ووٹ کاسٹ کیا۔

نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم شریف نے لاہور کے حلقہ این اے124 میں ووٹ کاسٹ کیا۔

18. معروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا

19. اداکار و ٹی وی اینکر حمزہ علی عباسی نے بھی ووٹ ڈال دیا

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس