اتوار, اپریل 18
d8a7d8b3d9b9db8cda88db8cd985 d985d8add985d8af d8b9d8a7d985d8b1 daa9db92 d986d8b9d8b1d988daba d8b3db92 daafd988d986d8ac d8a7d9b9dabed8a7
پی ایس ایلخبریںکھیل

اسٹیڈیم محمد عامر کے نعروں سے گونج اٹھا، ویڈیو وائرل

فاسٹ بولر محمد عامر نے جو ڈینلی کو کلین بولڈ کیا تو نیشنل اسٹیڈیم محمد عامر کے نعروں سے گونج اٹھا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا میچ جاری ہے، محمد عامر نے اپنا پہلا اوور میڈان کروایا اور ان کے اوور میں دو وکٹیں گریں۔

محمد عامر نے قلندرز کے اوپنر جو ڈینلی کو کلین بولڈ کیا تو اسٹیڈیم محمد عامر کے نعروں سے گونج اٹھا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شائقین کرکٹ محمد عامر کے نعرے لگا رہے ہیں اور عامر بھی کراؤڈ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حوصلہ افزائی کا کہہ رہے ہیں۔

This is what it means to have fans in the stands!A truly magical moment between the NSK crowd and Mohammad Amir #HBLPSL6 | #MatchDikhao | #KKvLQ

Posted by Pakistan Super League on Sunday, February 28, 2021

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے