26 جنوری, 2021
d8b3d8b4d985db8cd8aad8a7 d8b3db8cd986 daa9db8c d8a8db8cd9b9db8c daa9db8c d8b4d988d8a8d8b2 d985db8cdaba d8a7d986d9b9d8b1db8c
فلمزبالی ووڈفن و ثقافت

سشمیتا سین کی بیٹی کی شوبز میں انٹری

بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سشمیتا سین کی بیٹی نے بھی اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھا دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سشمیتا سین کی بیٹی نے اپنی اداکاری ک ایک آغاز ایک مختصر فلم سے کیا ہے جس کا نام ’سوٹا بازی‘ ہے جبکہ یہ فلم لاک ڈاؤن کے دوران ہی شوٹ کی گئی ہے۔

6

اس فلم میں سشمیتا سین کی بیٹی رینی سین نے نوجوان نشہ آور لڑکی کا کردار ادا کیا ہے جو اپنے والدین سے چھپ کر تمباکو نوشی کرتی ہے۔

اس حوالے سے رینی سین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی پہلی فلم کی تشہیر کے لیے فلم کا پوسٹر بھی شیئر کیا ہے اور بتایا کہ ان کی یہ فلم ڈزنی پر ریلیز کی جائے گی-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے