پیر, مئی 10
2
کاروبارپاکستانخبریںمشرق وسطی

پی آئی اے نے ایکسپورٹرز کیلئے بڑا اعلان کر دیا

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے مدینہ سے پاکستان کیلئے کھجوریں درآمد کرنے پر آسانی پیدا کر دی، اب ایکسپورٹرز کے ساتھ ساتھ مسافر بھی کھجوریں درآمد کر سکیں گے۔

 پی آئی اے نے رمضان المبارک کے دوران مسافروں اور ایکسپورٹرز کے لئے بڑا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے پی آئی اے نے مدینہ سے پاکستان کے لئے کھجور درآمد کرنے کے لئے خصوصی پیکج متعارف کرا دیئے۔

d9bedb8c d8a2d8a6db8c d8a7db92 d986db92 d8a7db8cdaa9d8b3d9bed988d8b1d9b9d8b1d8b2 daa9db8cd984d8a6db92 d8a8da91d8a7 d8a7d8b9d984d8a7d986 1

رمضان المبارک میں کھجوروں کی ترسیل اور تحائف کے طور پر بہت پسند کی جاتی ہیں، سنت نبوی کی پیروی میں سرزمین حجاز کی کھجوروں کیلئے خصوصی پیکج دیا گیا ہے

اس سلسلے میں سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک نے خصوصی ہدایت دی ہے کہ مسافروں کو بھی سعودی عرب سے کھجوریں لانے پر بھی رعایت دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے