0
0
0
سیلفی زندگی کیلئے خطرناک ہے

ایک شخص کو زخمی ریچھ نے ہلاک کر دیا. پربو بھتارہ نامی یہ شخس اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ ایک ایس یو وی میں پاپادھنڈی سے واپس آرہا تھا کہ انکو راستے میں ایک زخمی ریچھ نظر آیا، دوستوں کہ منع کرنے کے باوجود اس نے سیلفی لینے کی خواہش کا اظہار کیا۔ سیلفی لینے کے دوران ریچھ نے آدمی پر حملہ کر دیا اور بھتارا موقع پر ہی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس