0
1
0
شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی جہاں مرحوم غوث بیگ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعائیں کی گئیں۔

نامور اداکارہ ستارہ بیگ اور قسمت بیگ(مرحومہ) کے والد محترم غوث بیگ کی پانچویں برسی کے موقع پر گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی اوران کیلئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔دعائیہ تقریب میں ان کے اہل خانہ رشتہ دار اور شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی جہاں مرحوم غوث بیگ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعائیں کی گئیں۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس