0
0
0
زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ بیان کے مطابق زلزلہ کا مرکز ضلع قیزن سے 140 کلومیٹر (87 میل) دور جنوب مشرق میں زیرزمین 10کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

شعیب سعید آسی

 قازقستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کے بیان کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح تین بجکر 49 منٹ پر آیا۔

زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ بیان کے مطابق زلزلہ کا مرکز ضلع قیزن سے 140 کلومیٹر (87 میل) دور جنوب مشرق میں زیرزمین 10کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

زلزلہ سے کسی جان مال کے نقصان کی فی الحال کوئی رپورٹ نہیں ہے۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس