0
0
0
گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے نیشنل سٹیڈیم میں ہوئے بھرپور پریکٹس سیشن

شعیب سعید آسی

 بارش کے دن ختم، کرکٹ کے دن شروع، نیشنل سٹیڈیم میں پاک سری لنکا کا 10 برس بعد کرکٹ دنگل آج ہو گا، میچ دن تین بجے شروع ہو گا۔ سری لنکن کوچ نے مضبوط حریف کو ہرانے کا دعوی کیا ہے، سری لنکن کوچ رمیش رتنائیکے نے پاکستان کو بڑی ٹیم قرار دیا کہا انکی ٹیم کو اچھا پرفارم کرنا ہو گا۔ ہر کھلاڑی کی طرح لیگ سپنر شاداب خان بھی ہوم کراؤڈ میں اچھا پرفارم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے نیشنل سٹیڈیم میں ہوئے بھرپور پریکٹس سیشن۔ مہمان ٹیم بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ میں مصرف رہی۔ واضح رہے کہ سیریز کا پہلا میچ بارش کی نظر ہوا تھا

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس