0
0
0
مسافر وین تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر پلٹ گئی جس کے نتیجے میں وین میں سوار ایک ہی خاندان کے 18 افراد زخمی ہوگئے۔

شعیب سعید آسی

 مسافر وین الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 18 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شیخوپورہ میں شرقپور روڈ کے قریب مسافر وین تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر پلٹ گئی جس کے نتیجے میں وین میں سوار ایک ہی خاندان کے 18 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا بتاناہے کہ حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس