0
0
0
ٹیچرموقع سے فرارہوگیا جب کہ واقعے کے بارے میں پوسٹ مارٹم کے بعد ہی حقائق سامنے آئیں گے۔

لاہور میں گلشن راوی میں نجی اسکول میں استاد کےمبینہ تشدد سےدسویں جماعت کاطالب علم جاں بحق ہو گیا۔

جاں بحق طالبعلم کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ 16 سالہ حنین تشدد کے باعث بےہوش ہوا لیکن اسپتال بھی نہ لےجایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹیچرموقع سے فرارہوگیا جب کہ واقعے کے بارے میں پوسٹ مارٹم کے بعد ہی حقائق سامنے آئیں گے۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس