0
0
0
یادرہے کہ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک لائف لائن زرعی صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

شعیب سعید آسی

 نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں  بجلی 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ۔

تفصیلات کے مطابق ،نیپرا نے جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپیہ 78 پیسے  مہنگی کر دی ۔ جس سے صارفین پر 24 ارب 60 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

ذرائع کے مطابق ، جولائی میں ہائڈل سے 32.53 فیصد اور کوئلے سے 14.33 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔ مقامی گیس سے 11.81 فیصد، درآمدی ایل این جی سے 24.71 فیصد بجلی پیدا کی گئی ۔یادرہے کہ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک لائف لائن زرعی صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس