خیال رہے کہ رواں ہفتے سوشل میڈیا پر یہ بات سامنے آئی تھی کہ حمزہ علی عباسی نیمل خاور کے ساتھ شادی کرنے والے ہیں، جس کے بعد اداکار نے خود سوشل میڈیا پوسٹس پر اس کی تصدیق بھی کی۔

شعیب سعید آسی

لاہور : پاکستان کے معروف ٹی وی اداکار حمزہ علی عباس ، نیمل خاور سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ، دونوں کی شادی ایک سادہ تقریب کے دوران رونمائی ہوئی۔

اس تقریب کی تصاویر فوٹوگرافر ماہا وجاہت خان نے شیئر کیں جو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔خیال رہے کہ رواں ہفتے سوشل میڈیا پر یہ بات سامنے آئی تھی کہ حمزہ علی عباسی نیمل خاور کے ساتھ شادی کرنے والے ہیں، جس کے بعد اداکار نے خود سوشل میڈیا پوسٹس پر اس کی تصدیق بھی کی۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس