0
0
0
گرین پارک میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ نصب کیا گیا ہے جس میں ایک ساتھ100 بچے جھولا جھول سکتے ہیں

جاپان میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ تیار کر لیا گیا۔

جاپان کے شہر کتاکیوشو (Kitakyushu) کے Hibikinada گرین پارک میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ نصب کیا گیا ہے جس میں ایک ساتھ100 بچے جھولا جھول سکتے ہیں۔163.35 میٹر قطار والے اس دنیا کے سبسے بڑے جھولے کے سیٹ کا نام گنیز بُک میں شامل کر لیا گیا ہے۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس