0
0
0
کراچی کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 4 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

شعیب سعید آسی

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 158.66 سے بڑھ کر 158.70 روپے پر آگیا ہے۔

دیگر کرنسیوں کی بات کریں تو انٹر بینک میں یو کے پاؤنڈ 193.25 روپے، سعودی ریال 42.45 روپے ، یورو 176.36 روپے اور آسٹریلین ڈالر 107.82 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس