0
0
0
پولیس نے بتایا کہ شک کی بنیاد پر ملزم صدام کو حراست میں لیا جس نے اپنی ماں کے قتل کا اعتراف کیا۔

شعیب سعید آسی

 اتحاد ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ بادشاہ بی بی کی لاش دو روز قبل اتحاد ٹاؤن سے ملی تھی، مقتولہ کی بیٹی نے بھائیوں پر ماں کے قتل کا الزام لگایا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ شک کی بنیاد پر ملزم صدام کو حراست میں لیا جس نے اپنی ماں کے قتل کا اعتراف کیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے کزن کے ذریعے ماں کو زہر کا انجکشن لگوایا، ملزم کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ ملزم کے کزن عرفان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس