0
0
0
پاکستانی طلبا صرف 20 روز میں کینیڈا کا ویزہ حاصل کر سکتے ہیں۔

شعیب سعید آسی

کینیڈین حکومت نے پاکستانی طلباء کے لیے تعلیمی ویزے کا حصول انتہائی آسان کر دیا۔پاکستانی طلباء کے لیے خوشخبری ہے کہ وہ صرف 20 روز میں کینیڈا کا اسٹڈی ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن کے مطابق پاکستانی طلباء ڈائریکٹ اسٹریم پروگرام کے تحت اسٹڈی پرمٹ صرف 20 روز میں حاصل کر سکتے ہیں۔

کینیڈا کے اسٹڈی پرمٹ پروگرام میں پہلے چین، بھارت، فلپائن اور ویتنام شامل تھے جس میں اب پاکستان کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس