۔ترجمان پمز اسپتال نے فردوس عاشق اعوان کو دل کی تکلیف اور سی سی یو میں داخل کرنے کی تصدیق کی ہے۔

شعیب سعید آسی

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

فردوس عاشق اعوان کو اچانک دل میں تکلیف ہوئی جس کے باعث انہیں فوری طور پر پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔ترجمان پمز اسپتال  نے فردوس عاشق اعوان کو دل کی تکلیف اور سی سی یو میں داخل کرنے کی تصدیق کی ہے۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس