0
0
0
مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے جب کہ 10 گرام سونے کی قيمت ميں 1115 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ کراچی میں سونے کی 10 گرام سونے کی قیمت 69 ہزار 16 روپے رہی۔

شعیب سعید آسی

 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے سے 80 ہزار 500 روپے پر پہنچ گئی۔

منگل کو عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 21 ڈالر بڑھ کر 1429 ڈالر فی اونس ہوگئی ہےجس کا اثر مقامی مارکیٹ میں بھی نظر آیا اور ایک تولہ سونا 80 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔

مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے جب کہ 10 گرام سونے کی قيمت ميں 1115 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ کراچی میں سونے کی 10 گرام سونے کی قیمت 69 ہزار 16 روپے رہی۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس