0
0
0
ہمارے ماہرین بھی آپ کے آئیڈیا سے متاثر ہوئے تو ہم آپ کے آئیڈیا کو 70 سے 100 فیصد تک سرمایہ دیں گے

شعیب سعید آسی

حکومت نے عوام کو ٹیکنالوجی کاروبار کے آئیڈیاز رجسٹر کروانے کی پیشکش کردی۔

وفاقی وزیر برائے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آپ کے پاس ٹیکنالوجی کاروبار کا آئیڈیا ہے، آپ کو لگتا ہے، آئیڈیا میں دم ہے، جولائی میں اپنا آئیڈیا وزارات سائنس و ٹیکنالوجی کو رجسٹر کروائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہمارے ماہرین بھی آپ کے آئیڈیا سے متاثر ہوئے تو ہم آپ کے آئیڈیا کو 70 سے 100 فیصد تک سرمایہ دیں گے۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس