0
0
0
نئے سسٹم کے تحت اب ایم ایز اپنی مرضی سے کوئی بھی سرکاری سکول کا وزٹ نہیں کر سکیں گے ۔

شعیب سعید آسی

حکومت پنجاب اور وزارت تعلیم نے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کا طریقہ کار تبدیل کردیا ہے ۔ مانیٹرنگ آن لائن ہونے سے مانیٹرنگ افسران کی موجیں ختم ہوگئی ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے موصول ہونیوالے ایس ایم ایس کے مطابق ہی سکول کا وزٹ کریں گے ۔نئے سسٹم کے تحت اب ایم ایز اپنی مرضی سے کوئی بھی سرکاری سکول کا وزٹ نہیں کر سکیں گے ۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس