0
0
0
خاتون کے شوہر نے بتایا کہ وہ برگر لینے باہر گیا تھا، واپس آیا تو گھر میں لاشیں دیکھیں

شعیب سعید آسی

کراچی کے علاقے گلشن بہار غوثیہ چوک میں گھر سے ماں اور 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں غوثیہ چوک کے قریب گھر سے ماں اور 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں تیزدھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر نے بتایا کہ وہ برگر لینے باہر گیا تھا، واپس آیا تو گھر میں لاشیں دیکھیں۔پولیس حکام کے مطابق خاتون کا شوہر درزی ہے جسے حراست میں لے لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس