0
1
0
کیا آپ نے کبھی اپنی تصویر خود لینے کی کوشش کی ہے، اس لڑکی نے ایسے ہی ایک مزاحیہ سیلفی بنا لی۔
(JuddJasper)

یہ شاکنگ مزاحیہ تصویر ریڈاٹ یوزر جووڈ جیسپر کی طرف سے پوسٹ کیا گیا تھا، انھوں نے اس کی وضاحت میں بتایا کہ وہ ان کی گرل فرینڈ کے فون پر موجود ایک خصوصیت پینورامک سیلفی موڈ کا استعمال کر رہے تھے. اس موڈ میں آپ کو ایک ہی پوزیشن میں رہنا پڑتا ہے، لیکن ان کی گرل فرینڈ کو اچانک چھینک آگئ، اور، نیتیجہ آپ اوپر تصویر میں دیکھ سکتے ہیں.

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس