شہباز شریف نے شعبہ تعلیم میں تعاون پر برطانوی حکومت کا شکریہ ادا کیا، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں معیاری اپوزیشن کی روایت قائم کی جائے گی۔

شعیب سعید آسی

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مثبت اور تعمیری اپوزیشن کی روایت قائم کریں گے۔
 برطانوی ہائی کمشنر تھومس ڈریو نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔برطانوی ہائی کمشنر نے شہباز شریف کے دور میں کیے گئے ترقیاتی کاموں کو سراہتے ہوئے انہیں رول ماڈل قرار دیا۔
شہباز شریف نے شعبہ تعلیم میں تعاون پر برطانوی حکومت کا شکریہ ادا کیا، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں معیاری اپوزیشن کی روایت قائم کی جائے گی۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس