0
2
0
قومی اسمبلی میں قائدِ ایوان کے انتخاب کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آئندہ پانچ سال کیلئے ملک کے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔

تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے ووٹنگ میں 176 ووٹ حاصل کیے جبکہ مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف نے  96 ووٹ حاصل کیے۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس