0
1
0
الیکشن کے اثرات بھی ڈالر کی قیمت پر مرتب ہونے لگے ہیں، اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک دن میں 4روپے سستا ہو گیا

ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن نے تصدیق کی ہے کہ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر128 روپے سے سستا ہوکر 124 روپے کا ہو گیا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ عام انتخابات 2018ء کے بعد ڈالر 130 روپے سے گر کر 124 روپے کا ہو چکا ہے ،عام انتخابات کے بعد ڈالر 6روپے سستا ہوا ہے۔

آپ کا ردعمل؟

پوسٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔


فیس بک کمنٹس