20 جنوری, 2021
16
خبریںپاکستانسکھرسندھ

سکھر: تیز رفتار وین الٹنے سے 10 افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق سکھر کے علاقے سانگی میں مسافر وین الٹ گئی، حادثے میں دس افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، حادثے کا شکار وین پنجاب سے کراچی جا رہی تھی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچی اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے