17 جنوری, 2021
d8b3d8a7d984 daa9d8a7 d8a2d8aed8b1db8c d9b9db8cd986d8b3 d9b9d8a7d8a6d9b9d984 d8b1d988d8b3db8c daa9dabed984d8a7da91db8c daa9db92 d986d8a7
خبریںبرطانیہبین الاقوامیٹینسکھیل

سال کا آخری ٹینس ٹائٹل روسی کھلاڑی کے نام

d8b3d8a7d984 daa9d8a7 d8a2d8aed8b1db8c d9b9db8cd986d8b3 d9b9d8a7d8a6d9b9d984 d8b1d988d8b3db8c daa9dabed984d8a7da91db8c daa9db92 d986d8a7

لندن: سال دو ہزار بیس کا آخری ٹینس ٹائٹل آسٹریا کے کھلاڑی نے اپنے نام کرلیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اے ٹی پی ورلڈ ٹور کا فائنل روس کے ڈینل میدوے دیو اور آسٹریا کے ڈومینک تھیئم کے درمیان لندن میں بغیر تماشائیوں کے کھیلا گیا۔

دو گھنٹے تینتالیس منٹ تک جاری رہنے والے اس سخت مقابلے میں فتح ٹاپ فور پر موجود روسی کھلاڑی ڈینل میدوے دیو کو حاصل ہوئی، جنہوں نے آسٹریا کے ڈومینک تھیئم کو شکست سے دوچار کیا۔

دونوں کھلاڑیوں کے درمیان فائنل میں بہترین مقابلہ دیکھنے میں آیا، میدوے دیو تھیئم نے پہلے سیٹ میں شکست کے بعد ڈینل میدوے دیو نے زبردست کم بیک کیا اور اگلے دو سیٹ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔d8b3d8a7d984 daa9d8a7 d8a2d8aed8b1db8c d9b9db8cd986d8b3 d9b9d8a7d8a6d9b9d984 d8b1d988d8b3db8c daa9dabed984d8a7da91db8c daa9db92 d986d8a7 1ڈینل میدوے دیو نے کا تعلق روس سے ہے ان کی ٹینس میں عالمی رینکنگ نمبر چار ہے جبکہ ڈومینک تھیئم ٹینس کی عالمی رینکنگ میں نمبر تین پوزیشن پر براجمان ہیں۔

میدوے دیو نے سیمی فائنل میں دنیا کےنمبر دو کھلاڑی اسپین کے رافیل نڈانل اور تھیئم نے دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ کو ہراکر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔d8b3d8a7d984 daa9d8a7 d8a2d8aed8b1db8c d9b9db8cd986d8b3 d9b9d8a7d8a6d9b9d984 d8b1d988d8b3db8c daa9dabed984d8a7da91db8c daa9db92 d986d8a7 2واضح رہے کہ میدوے دیو نے تھیئم کو پچھلے سال مانٹریل ٹورنامنٹ میں شکست دی تھی، جبکہ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان آخری مقابلہ اس سال کے یو ایس اوپن میں ہوا تھا جس میں تھیئم نے فتح حاصل کی تھی۔

اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنل میں فتح کے بعد سوشل میڈیا پر شائقین کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے، شائقین ٹینس کا کہنا ہے کہ میدوے دیو نے اس جیت کے ساتھ اپنی پچھلی ہار کا بدلا لے لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے