25 نومبر, 2020

اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ تو پنجاب پولیس کی ہو کر رہ گئی ہیں، اداکارہ میرا جب تھانے پہنچیں تو پولیس کا انتہائی مثبت رویہ دیکھ کر جذبات میں پنجاب پوليس زندہ باد کا نعرہ لگایا۔

اداکارہ ميرا پنجاب پولیس اور تھانہ کلچر میں تبدیلی سے بے حد متاثر ہو گئیں ۔

اداکارہ درخواست جمع کرانے تھانے گئی تو پتہ چلا تبديلی آ گئی ہے، تھانے ميں فوری رسپانس پر پولیس کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔ انہوں نے پوليس کی کھل کر تعريف کی اور پنجاب پوليس زندہ باد کا نعرہ لگا ديا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے