4 دسمبر, 2020
1 140
خبریںپاکستانسائنس و ٹیکنالوجیسندھکراچی

ٹک ٹاک کے شوق نے سیکیورٹی گارڈ کی جان لےلی

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹک ٹاک کے شوقین افراد کی تعداد لاکھوں میں ہے جو اپنی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتے ہیں، اس دوران ہزاروں نوجوان خطرناک انداز میں ویڈیو بنا کر ایپ پر ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں جس کے باعث گزشتہ ایک سال کے دوران درجنوں نوجوان اپنی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

آج ایک اور واقعہ گلستان جوہر میں پیش آیا، جہاں سیکیورٹی گارڈ سر پر پستول رکھ کر ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

ٹک ٹاک بناتےہوئے ویڈیو میں سیکیورٹی گارڈ کو سر پر پستول رکھ کر ٹک ٹاک بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے