1 مارچ, 2021
2
ویڈیوزملٹی میڈیا

ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں ڈینئل بیل کا شاندار کیچ، ویڈیو وائرل

ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں ڈینئل بیل کے شاندار کیچ نے سب کو حیران کر دیا۔

ڈینئل بیل نے باؤنڈری لائن پر چھکا بچایا اور پھر گیند کو باؤنڈری سے باہر اچھال کر کیچ پکڑ لیا۔

ڈینئل بیل کے مشکل کیچ پکڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے